اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، جیل سکیورٹی کے ہمراہ سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال کے پلمانولوجی، میڈیسن ڈیپارٹمنٹ میں چیک اپ کیا گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کو کھانسی، گلے کی تکلیف تھی۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن، بخار کی علامات تھیں، ڈاکٹرز نے یاسمین راشد کو مختلف ادویات تجویز کیں جس کے بعد انہیں واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے