اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست بحالی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی سے متعلق درخواست بحالی کی درخواست کل سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے گزشتہ روز عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی تھی۔

بشریٰ بی بی کے وکلاء نے درخواست بحالی کی متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے