اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 6 کیسز اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کے انسداد دہشت گردی عدالت میں تبادلے کی وجہ سے سماعت نہ ہو سکی، جج طاہر عباس سپرا کی جگہ تاحال کچہری میں کوئی جج تعینات نہ ہو سکا۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد یوسف عدالت میں پیش ہوئے، اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے