اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بورڈ کی سستی، سیکڑوں امیدوارانٹر پارٹ ٹو کی رولنمبر سلپ نہ ملنے سے پریشان

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور بورڈ کی سستی، سیکڑوں امیدوار تاحال انٹر پارٹ ٹو کی رولنمبر سلپ سے محروم ہیں ، رول نمبر سلپ نہ ملنے سے طلبا و طالبات پریشانی سے دوچار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیشتر تعلیمی اداروں نے ریگولر امیدواروں کی ذمہ داری لینے سے بھی انکار کردیا، تعلیمی اداروں نے خود سے رولنمبر سلپ دینے کی بجائے امیدواروں کو رولنمبر سلپ بورڈ حکام سے لینے کی ہدایت کردی۔

انٹر امتحانات کا آغاز پنجاب بھر میں 19 اپریل سے ہونا ہے۔امیدواروں نے بورڈ انتظامیہ سے فی الفور رولنمبر سلپ اپ لوڈ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ جن طلباء کو رولنمبر سلپ نہیں ملی،فوری آفس سے رابطہ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ امیدواروں کے رولنمبر سلپ کے حوالے سے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہے ہیں،فی الفور رابطہ نہ کیا تو تمام تر ذمہ داری طلباء پر عائد ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے