اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

حکومت لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے: ملالہ یوسفزئی کا وزیراعظم کو خط

09 Apr 2024
09 Apr 2024

(ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط، ملالہ یوسفزئی نے محمد شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی۔

ملالہ یوسفزئی نے خط میں لکھا کہ پاکستان کو مستقبل میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے، امید ہے آپ کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، حکومت کو پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے، گزشتہ دہائی میں لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کافی پیش رفت ہوئی۔

خط میں لکھا گیا ملالہ فاؤنڈیشن نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر فراہم کئے، پاکستان اس وقت جی ڈی پی کا 2 فیصد سے بھی کم تعلیم پر خرچ کر رہا ہے، چاہتے ہیں کہ پاکستان یہ شرح چار فیصد تک بڑھائے۔

ملالہ یوسفزئی نے مزید لکھا کہ حکومت اپنے پہلے سو دن کی ترجیحات میں لڑکیوں کی تعلیم پر زیادہ توجہ دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے