اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب: پہلی ایئرایمبولینس سروس کیلئے ٹریننگ سیشن شروع

14 Apr 2024
14 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کے لیے ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  ٹریننگ سیشن میں پنجاب بھر کے مختلف بڑے ہسپتالوں تک رسائی کے لیے پروازیں لی گئیں، ایئر ایمبولینس کی مشقی پرواز میں مریض کو ایمرجنسی صورت حال میں ہسپتال پہنچانے کی مشق کی گئی، ایئرایمبولینس سروس کا آغاز جون میں کر دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی، ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے