اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں خواجہ سرا کے بہروپ میں چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والےملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

چھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو نواب ٹاؤن کےعلاقے سےگرفتارکیا گیا،پولیس کےمطابق ملزم رفاقت نےخواجہ سرا کا روپ دھار رکھا تھا۔

ملزم رفاقت بھلا پھسلا کر بچی کو اپنے ساتھ لےگیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس کو 15 پربچی سے زیادتی کی اطلاع موصول ہوئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے