اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچےکی مبینہ خودکشی

04 Apr 2024
04 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ مشن کالونی میں موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق رائیونڈ مشن کالونی میں 12سالہ بچے ایان نے ماں سے موبائل فون مانگا تو ماں نے انکار کردیا اور ہمسایوں کے گھر چلی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جب ماں واپس گھر آئی تو ایان کی پھندا لگی لاش ملی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے