اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ضمنی انتخابات: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور دیگر الیکشن لڑنے کے اہل قرار

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔

جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق پرویز الہٰی کو الیکشن کے لئے اہل قرار دے دیا گیا۔

عدالت نے مونس الہٰی، سمیرا الہٰی، ریحانہ عباس اور زارا اخلاق کو بھی الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے