اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان اور آئرلینڈ دوسرے میچ میں 12 مئی کو مدِمقابل ہوں گے جبکہ تیسرا میچ 14 مئی کو کھیلا جانا ہے۔

تینوں ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے شروع ہوں گے، آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد پاکستان ٹیم انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے