اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.89
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 241500 دس گرام : 207100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221373 دس گرام : 189840
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں فیصلے کے خلاف اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی 6 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت خاورمانیکا کے وکیل رضوان عباسی کی مصروفیات کے باعث ملتوی کی گئی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے