اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نویں کے سالانہ امتحانات میں جعلی نگران عملہ تعینات ہونے کا انکشاف

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(لاہور نیوز) نویں کے سالانہ امتحانات میں جعلی نگران عملہ تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تعلیمی بورڈ لاہور ڈاکٹر عنصر اظہر نے خصوصی معائنہ ٹیم کے ہمراہ چیکنگ کے دوران دس سال سے خود کو سرکاری ٹیچر ظاہر کرکے نگرانی کی ڈیوٹی دینے والا شخص پکڑ لیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ میاں وقار ناز نامی نگران گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ عبدالمالک میں ڈیوٹی دے رہا تھا ، میاں وقار ناز نامی نگران  خود کو سرکاری ٹیچر ظاہر کرتے ہوئے 2013 سے امتحانات میں نگرانی کی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہا تھا ۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ چیئرمین سکواڈ نے جعلی نگران کو پکڑا اور اسے فوراً امتحانی سینٹر سے فارغ کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے