اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

26 Mar 2024
26 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے چودھری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم نے محفوظ فیصلہ سنایا، پرویز الٰہی نے پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا۔

الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دیدیئے۔

ٹریبونل کی جانب سے فیصلے کالعدم قرار دینے کے بعد زارا الٰہی، سمیرا الٰہی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے