اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 427.00 زندہ مرغی
  • 619.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.70 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.78 قیمت فروخت : 279.28
  • یورو قیمت خرید: 302.58 قیمت فروخت : 303.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 353.77 قیمت فروخت : 354.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.48 قیمت فروخت : 182.98
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.37 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.88 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.15 قیمت فروخت : 909.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 210600 دس گرام : 180600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 193049 دس گرام : 165549
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2339 دس گرام : 2008
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی قیمت میں 3 ماہ کیلئے 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) آئندہ 3 ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جب کہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا 14 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیا اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا، اس سے صارفین پر 82 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

وزارت توانائی کی درخواست کے متن کے مطابق فیسکو  نے 9 ارب 44 کروڑ، پیسکو  نے 11 ارب 60 کروڑ، میپکو  نے 15 ارب، لیسکو  نے 15 ارب 10 کروڑ اور کیسکو  نے 10 ارب کا اضافہ مانگا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے