اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مذاکراتی وفد منتخب حکومت بننے کے بعد پاکستان آئے گا۔

ذرائع کے مطابق نئی منتخب حکومت کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام کیلئے اقتصادی جائزہ پر بات چیت ہو گی، نئے قرض پروگرام کیلئے بھی آئی ایم ایف وفد سے گفتگو کا آغاز ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط کیلئے نئی منتخب حکومت سے بات چیت ہو گی، آئی ایم ایف کا وفد نگران حکومت سے آخری قسط کیلئے مذاکرات نہیں کرے گا، موجودہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آخری قسط 1.1 ارب ڈالر کی ملے گی۔

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے تمام اہداف حاصل کئے ہیں، نگران حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے منتخب حکومت کو بات چیت میں آسانی ہو گی، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات فروری کے آخری ایام یا مارچ کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے