اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایکسپو سینٹر میں چھ روزہ بُک فیئر کا آغاز

01 Feb 2024
01 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایکسپو سینٹر میں چھ روزہ بُک فیئر کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے افتتاح کیا اور مختلف سٹالز کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کا کتاب سے تعلق نہایت ضروری ہے، پیاس بجھانے کیلئے جیسے پانی کی ضرورت ہوتی ہے ویسے ہی شعور بڑھانے کیلئے کتاب کی بھی ضرورت ہے، یورپ میں بھی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی آئی لیکن انہوں نے کتاب سے رابطہ نہیں توڑا۔

چیئرمین پیمرا کا کہنا تھا کہ نوجوان کتاب سے تعلق مضبوط رکھیں، آج بھی ترقی کیلئے کتاب سے تعلق رکھنا اہم ہے۔ انہوں نے کہا پیمرا الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دے رہا ہے۔

بُک فیئر میں مختلف ناشرین کی جانب سے کتابوں پر خصوصی رعایت کا اعلان کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے