اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مصباح الحق کا صائم ایوب کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اہم مشورہ

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصبا ح الحق نے کرکٹر صائم ایوب کو کارکردگی میں بہتری کیلئے تکنیک مزید بہتر بنانے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق  کا کہناتھا کہ صائم ایوب نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں زبردست ٹیمپرامنٹ کا اظہار کیا، مختصر اننگز کے دوران انھوں نے آسٹریلوی باولرز کے خلاف اٹیک بھی کیا جس سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان کیلیے ایک اثاثہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ صائم ایوب کو اپنی تکنیک میں تھوڑی بہتری کی ضرورت ہیں، خاص طور پر پیسرز اور اسپنرز دونوں کی فل ڈلیوریز کے خلاف ان کی تکنیک پر تشویش ہے، انھیں اس طرف توجہ دینا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے