اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیا کپتان، نیا عزم! قومی ٹیم کی ٹی 20 سیریز کیلئے کیویز کے دیس لینڈنگ

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نئے کپتان کی قیادت میں قومی ٹیم جیت کا عزم لیے ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔

قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ اس بار قومی ٹیم کی قیادت شاہین آفریدی کے ہاتھوں میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے