اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کی سنہری جیکٹ میں قہر ڈھاتی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی سنہری جیکٹ میں قہر ڈھاتی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے ایک برانڈ کی جیکٹ کے لیے فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر اداکارہ کے چرچے ہونے لگے۔

سنہری جیکٹ  میں گلیمرس مہوش حیات کے جلوے

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے تاروں سے بھری چمکدار سنہری جیکٹ زیب تن کر رکھی ہے جس میں وہ مختلف پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

سنہری جیکٹ  میں گلیمرس مہوش حیات کے جلوے

چمکدار جیکٹ میں مہوش حیات نے بولڈ میک اپ کا اضافہ کیا، اداکارہ کے اس گلیمرس لُک پر ان کے مداح دل ہار بیٹھے اور مہوش کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

سنہری جیکٹ  میں گلیمرس مہوش حیات کے جلوے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے