اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم اور حدیقہ کیانی کا 12 برس بعد ری یونین ، ویڈیو وائرل

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میوزک انڈسٹری کے سٹارز عاطف اسلم اور حدیقہ کیانی نے 12 سال پرانی یادوں کوتازہ کردیا۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے ہمراہ میوزک انڈسٹری کے سٹار عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں گلوکارہ حدیقہ کیانی کو عاطف اسلم کے ساتھ 12 سال بعد اپنا مقبول ترین گانا ‘ہونا تھا پیار‘ گاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مواحوں نے عاطف اور حدیقہ کے ری یونین کو بے حد سراہا ہے ۔

واضح رہے کہ ‘ہونا تھا پیار’ پاکستان کا مقبول ترین گانا ہے جسے حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم نے گایا تھا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے