اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) گلوکار آفتاب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

معروف کامیڈین ایاز خان نے چھوٹے بھائی آفتاب خان کے انتقال کی تصدیق کردی، مرحوم کی نماز جنازہ کل بعد نماز جمعہ گلشنِ اقبال میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں ہوگی۔

آفتاب خان نے گیتوں اور غزلوں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعت متحدہ قومی موؤمنٹ کیلئے بھی کئی مشہور ترانےگائے تھے، جن میں سب سے مشہور ترانہ ’’وہ جس پہ مرنا گوارا ہے میرا قائد ہے‘‘ شامل ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے