اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز، صبا فیصل بھی ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کے دوران اداکارہ صبا فیصل بھی محکمہ ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں، اداکارہ کے زیر استعمال گاڑی پانچ سال کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلی۔

محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے نواز شریف انٹر چینج پر صبا فیصل کی گاڑی کو چیک کیا تو اداکارہ کی گاڑی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلی تاہم صبا نے موقع پر ٹوکن ٹیکس جمع کروا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے