اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی پی 76 سرگودھا کے یار محمد لک پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے سرگودھا سے مسلم لیگ ن کی وکٹ اُڑا دی۔

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سرگودھا کے مہر محمد یار خان لک نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

پی پی 76 سرگودھا کے یار محمد لک مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

یار محمد لک کی پی پی پی میں شمولیت کے موقع پر پی پی پی ڈویژنل صدر تسنیم احمد قریشی، محسن ملہی، رانا قمر اقبال اور شیخ عمران افضل موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے