اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

2023 پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں رہا، عبدالرزاق

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا ۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک میں خوشحالی آئے۔عبدالرزاق نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے، جب ہماری سوچ جیتنے کی ہوگی تو ریکننگ میں بھی بہتری ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے