اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ، قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز)دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس کرے گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے دونوں میچز میں فتوحات سمیٹ کر آسٹریلین ٹیم پہلے ہی دو صفر کی برتری حاصل کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے