اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شعبہ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے: نگران وفاقی وزیرِ صحت

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ شعبہ صحت کو ڈیجیٹائز کرنا ترجیح ہے۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹائزیشن سے اداروں کی کارکردگی مزید بہتر ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ صوبوں کی مشاورت سے شعبہ صحت میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، ڈیٹا سینٹر کے قیام  سے ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

وزیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ  ڈیٹا سینٹر تعاون کے نئے طریقے تلاش کرنے کا موقع فراہم کرے گا، ہیلتھ ڈیٹا کو ایک جگہ یکجا کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے