اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

آرتھرائٹس کی دوا کس بیماری کو بڑھنے سے روک سکتی ہے؟ماہرین نے اہم تحقیق جاری کردی

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا ہے کہ آرتھرائٹس کی دوا ٹائپ1 ذیابیطس کو بڑھنے سے روک سکتی ہے۔

تحقیق میں محققین نے دیکھا کہ بیریسٹنِب نامی (آرتھرائٹس )کی دوا جسم میں انسولین کی پیداوار کو محفوظ کر سکتی ہےاور بیماری کے علاج کے لیے انسولین کی مقدار کی ضرورت کو کم کرسکتی ہے۔تحقیق میں محققین نے اپنے کام کو بیماری کو قابو کرنے اور اس کا علاج کرنے میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔

محققین کے مطابق ٹائپ 1 ذیا بیطس کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت میں یہ بنیادی بہتری دوا کی صلاحیت ظاہر کرتی ہے۔ٹائپ 1 ذیا بیطس ایک آٹو امیون بیماری ہے جس میں جسم کا مدافعتی نظام غلطی سے لبلبے میں موجود انسولین پیدا کرنے  کے خلیوں کو ختم کرتا ہے۔

اس بیماری میں مبتلا افراد کو زندگی کی بقا کے لیے بیرونی انسولین پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ 2021 کے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھرمیں تقریباً 84 لاکھ لوگ  ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہیں، یہ تعداد 2040 تک 1 کروڑ 74 لاکھ تک بڑھ سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے