اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

شوکت ترین 2021ء میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے، وہ 17 اکتوبر 2021ء سے 11 اپریل 2022ء تک پی ٹی آئی حکومت میں وزیر خزانہ رہے۔

سینیٹر شوکت ترین نو مئی کے بعد سے روپوش تھے، شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس سے متعلق انہوں نے پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے