اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میرا پیارا ٹیم نے 76 سالہ نابینا بزرگ کو اپنوں سے ملا دیا

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) میرا پیارا ایپ اپنوں کو ملانے کا ذریعہ بن گیا۔ میرا پیارا ٹیم نے 76 سالہ نابینا بزرگ کو اپنوں سے ملا دیا۔

06 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے 76 سالہ یونس کو اپنوں سے ملا دیا گیا۔ میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ بچوں، بزرگوں کی ڈیٹا کولیکشن کے لئے ایدھی ہومز کا وزٹ کیا۔ ٹیم نے ایدھی ہومز میں موجود نابینا اور ذہنی مفلوج یونس کے متعدد انٹرویوز اور فالواپ سیشن کئے۔ بالاآخر بائیو میٹرک کروانے سے یونس کی فیملی کو ڈھونڈ نکالا۔

اہل خانہ نے آئی جی پنجاب اور سی ٹی او لاہور سے اظہارِ تشکر کیا۔ سی ٹی او لاہور نے میرا پیارا ٹیم کو شاباش، نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا شہری " پنجاب پولیس ایپ" میں گمشدہ بچوں و افراد کی معلومات حاصل کر کے خود سے ان کا اندراج کر سکتے ہیں، میرا پیارا ٹیم گمشدہ بچوں، افراد کو اپنوں سے ملانے کا ذریعہ بن رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے