اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک عوام کی شکایات سننے لبرٹی خدمت مرکز پہنچ گئے

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ عوام کے مسائل و شکایات سننے مناواں پولیس لائن اور لبرٹی خدمت مرکز پہنچ گئے۔

ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کے ہمراہ ایڈیشنل ڈی جی پی آئی ٹی بی سید قاسم بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل آئی جی نے مناواں لائن پہنچنے پر لوگوں کے مسائل سنے اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لئے پی آئی ٹی بی کی ٹیم بھی ہمراہ رہی۔ بزرگوں اور خواتین کے لئے الگ کاؤنٹر بنانے کے احکامات بھی جاری کئے گئے۔

اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے کہا لرننگ ڈرائیونگ لائسنس فوری جاری کئے جائیں، اپنے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ دیکھنا چاہتا ہوں، لائسنسنگ سینٹرز میں آنے والے ہر شہری کو عزت اور احترام کے ساتھ لائسنس جاری کئے جائیں، لائسنسنگ سینٹر میں رش کو مدنظر رکھتے ہوئے شہریوں کے لئے ویٹنگ ایریا کو مزید بڑھایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے