اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 427.00 زندہ مرغی
  • 619.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.70 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.78 قیمت فروخت : 279.28
  • یورو قیمت خرید: 302.58 قیمت فروخت : 303.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 353.77 قیمت فروخت : 354.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.48 قیمت فروخت : 182.98
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.37 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.88 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.15 قیمت فروخت : 909.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 210600 دس گرام : 180600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 193049 دس گرام : 165549
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2339 دس گرام : 2008
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، 07 ہزار 997 مقدمات درج

08 Dec 2023
08 Dec 2023

(لاہور نیوز) کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 25 روز میں 07 ہزار 997 مقدمات درج، گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔

کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی کے مستحق نہیں۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے لائسنس دفاتر کے اوقات کار اور عملہ بڑھا دیا گیا ہے، شہر میں 08 خدمت مراکز 24/7 سہولیات فراہم کر رہے ہیں، والدین اپنے بچوں کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے کہا والدین اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت ہرگز مت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے