اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا: محسن نقوی

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ قانون کو پس پشت ڈالنے والوں سے نمٹنے کا وقت آگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) پر ایک پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ کچھ دن پہلے ایک واقعہ منظر عام پر آیا جس میں ایک شخص نے غلط طور پر میرا رشتہ دار ظاہر کرتے ہوئے بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سہارا لیکر ایک پولیس افسر سے غیر قانونی فیور مانگی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ اس بات کی واضح یاد دہانی ہے کہ قانون کو پس پشت ڈالنے کے لیے کس طرح اثر و رسوخ کا استعمال کیا جاتا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ایسے معاملات سے چھٹکارا حاصل کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انصاف غیر جانبدار ہو۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ لاہور پولیس کا ایک ٹیسٹ کیس کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرنا قابل تعریف ہے، یہ واضح ہے کہ قانون سب پر یکساں لاگو ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے