اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں14 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کی سطح پر مستحکم رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے