اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ جمعرات کو سنایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو پارٹی میں ردوبدل اور انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس جاری کیا تھا۔

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے محفوظ شدہ فیصلہ جلد از جلد سنانے کی درخواست کی تھی، جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فیصلہ جمعرات کو دن بارہ بجے سنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے