اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر بحال، انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 79 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کی کمی کے ساتھ 287 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے