اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 842 روپے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 12 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 991 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے