اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔

الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 28 نومبر کو کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء جواب جمع کرائیں گے۔

یاد رہے کہ خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے