اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے،سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 57 ہزار 444 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے