اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.76 قیمت فروخت : 39.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.03 قیمت فروخت : 284.53
  • یورو قیمت خرید: 308.46 قیمت فروخت : 309.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.73 قیمت فروخت : 360.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.33 قیمت فروخت : 188.83
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.60 قیمت فروخت : 210.10
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.33 قیمت فروخت : 77.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.41 قیمت فروخت : 925.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 221100 دس گرام : 189500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 202674 دس گرام : 173707
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2716 دس گرام : 2331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعدلندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی ہے۔دسمبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی سے 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل پر کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے