اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر مہنگا

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے