اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) تاریخ میں پہلی بار گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت آج گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہو گا، لاہور، ملتان، راولپنڈی اور فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ 5 واں ڈویژن ہے جہاں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہو رہا ہے۔

پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام بھی شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے