اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور چڑیا گھر میں 100 نئے جانور لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے لاہور چڑیا گھر میں 100 نئے جانور لائے جائیں گے۔

شہریوں کو تفریح کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کا شاندار پلان بنا لیا گیا۔ لاہور چڑیا گھر اپ گریڈ ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعلیٰ نے اپ گریڈیشن کے بعد چڑیا گھر میں فیملی ، سمر اور دیگر پیکجز متعارف کرانے کی ہدایت کر دی۔

محسن نقوی نے شیر، بندر ، زرافہ ہاؤس اور دیگر جانوروں کے پنجروں کا معائنہ کیا۔ نئے ریپٹائل ہاؤس کے بارے میں بریفنگ لی۔ انہوں نے کہا لاہور چڑیا گھر میں 100 نئے جانور لائے جائیں گے، اژدھا اور سانپ کی نئی اقسام بھی لائی جائیں گی، ایکوریم میں 142 اقسام کی سمندری حیات رکھی جائیں گی، لاہور چڑیا گھر کو انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا۔ انہوں نے زو اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے لئے فنڈز کے فوری اجراء کی ہدایت بھی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے