اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

این ایف سی ایوارڈ بارے کوئی تجویز نہیں ملی: عرفان صدیقی

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین مسلم لیگ ن منشور کمیٹی عرفان صدیقی نے کہا کہ 18 ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ بارے کوئی تجویز نہیں ملی۔

 عرفان صدیقی نے کہا کہ ایسی کوئی تجویز کمیٹی کے زیر غور بھی نہیں ہے، پارٹی میں بھی کسی سطح پر یہ معاملہ زیر غور نہیں آیا۔

عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ ذیلی کمیٹیوں کی طرف سے حتمی تجاویز کے لئے 30 نومبر تک توثیق کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے