اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انجمن تاجران کا سموگ بارے حکومتی اقدامات کی حمایت کا اعلان

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) انجمن تاجران لاہور نے سموگ بارے حکومت پنجاب کے اقدامات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ نے کہا ہے کہ نگران پنجاب حکومت کے سموگ میں کمی کے حوالے سے اقدامات خوش آئند ہیں۔

مجاہد مقصود بٹ کا کہنا تھا کہ سموگ پر قابو پانے کیلئے ہم سب کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ہفتے کوسہ پہر 3 بجے مارکیٹیں کھولنے سے کاروبار بھی متاثر نہیں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے