اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ذریعے گورنمنٹ سکیورٹیز کے اجراء کیلئے کمیٹی تشکیل

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ذریعے گورنمنٹ سکیورٹیز کے اجراء کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

سٹاک اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین عاکف سعید کمیٹی کی سربراہی کریں گے، کمیٹی ڈیٹ سکیورٹیز کے اجراء کیلئے اداروں کی صلاحیت اور آپریشنل کارکردگی جانچے گی۔

کمیٹی سرکاری ڈیٹ سکیورٹیز کے اجراء کا نظام وضع کرے گی، ایس ای سی پی قرض کی سکیورٹیز کی رجسٹریشن، ٹریڈنگ اور ٹرانسفر کا طریقہ کار متعین کیا جائے گا۔ایس ای سی پی کے مطابق کمیٹی ریگولیٹری فریم ورک میں ضروری ترامیم تجویز کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے