اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی کامیابیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور اعزاز معروف فلم کے نام

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا۔

پاکستانی معروف فلم ساز بلال لاشاری نے ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی میٹا کا ویڈیوز اور تصاویر شیئرنگ پلیٹ فارم پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ناروے میں ہونے والے بالی ووڈ فلم فیسٹول میں'' دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' کو بہترین فلم ہونے کا ایوارڈ دیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ ناروے میں ہونے والےبالی ووڈ فلم فیسٹیول میں پہلی پاکستانی فلم کو ایوارڈ دیا گیا ہے اس سے قبل بھارتی فلموں کی اسکرینگ ہوتی اور بھارتی  فلموں کو ایوارڈ ز سے نوازا جاتا رہا ہے، یہ پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ان کی فلم کو پہلی بار پذیرائی ملی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے