اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی، روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈالر انٹر بینک میں 298 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

حالیہ کچھ دنوں کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بلند ترین سطح سے 8 روپے 50 پیسے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے