اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں ہو گی۔

خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے، وزارت قانون نے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر اٹک جیل میں ہی ٹرائل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے