اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کلثوم نواز کی پانچویں برسی: رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی خصوصی محفل کا انعقاد

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی وفات کو پانچ سال پورے ہونے پر رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی محفل منعقد ہوئی۔

مریم نوازشریف آبائی قبرستان میں والدہ کلثوم نواز سمیت خاندان کے دیگر بزرگوں کی قبروں پر گئیں، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔یاد رہے کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہوا تھا اور انہیں رائیونڈ میں خاندانی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے