اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

جولائی کے مقابلے اگست 2023ء میں ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے مقابلے اگست 2023ء میں ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے مقابلے اگست میں ترسیلات زر 3.1 فیصد بڑھیں، اگست میں ترسیلات زر کی رقم 2.093 ارب ڈالر رہی۔جولائی 2023ء میں ترسیلات زر تقریباً 2.029 ارب ڈالر تھی، جولائی تا اگست ترسیلات زر 4 ارب 12 کروڑ ڈالر رہی، دو ماہ میں ترسیلات زر میں 21.5 فیصد کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے